Engineer Muhammad Ali Mirza - Short Clips Channel
Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai
BLOOD & Human ORGANS Donation say motalliq ISLAMIC Rulings ??? (By Engineer Muhammad Ali Mirza)
Aug 14, 2018
(Recorded on 12-Aug-2018).
A Critical Video Clip from 22-ILMI-o-Tahqeeqi MAJLIS (Open Q & A Session) with Engineer Muhammad Ali Mirza Bhai (Recorded on 12-Aug-2018).
shahnawaz wani
shahnawaz wani
11 months ago
He should learn to reply question, He should not attack other people calling them illiterate. Positive is not just english positive word it is rhesus factor that make blood positive and negative. He is saying organ donor for example organ donor. Then you should start from yourself. open donor bank all of your followers should do so. And your common sense known to us by saying your self as positive.
1
Shaji Sartaj
Shaji Sartaj
1 week ago
MashaAllah boht acchi baat ke hai ap ne.
Maine unki maan ka saval kia hai k kia ap apni mother ke death k baad unke tamam organs donate kar daingay?
Talha Shaikh
Talha Shaikh
11 months ago
MashaALLAH Ali bhai hamare India me ek moslim bhen ne apni sagi bho(apne bete ki biwi) ko apni ek kidny donet ki ALLAH ose jazaekher de or os ki neki ko Kabul frmae Amin soma amin rabulaalmin
riazurrahman anwer
riazurrahman anwer
11 months ago (edited)
مرزا صاحب خون تو ایسا عضو ہے جوعطیہ کیا جائے تو زیادہ سے تین ماہ میں پھر پورا ھو جاتا ھے اور انسان کی زندگی میں ہی لیا جا سکتا ہے اور زندگی کو کوئی خطرہ نہیں ہوتا۔ جبک دیگر اعضا دینے میں زندگی خطرے میں پڑ جاتی ھے۔ مرنے کے بعد عطیہ کرنا اس پہ غور کرنا علماء کا کام ھے میت بہر حال اپنے اعضا دینے یا نہ دینے پر اختیار نہیں رکھتی۔
1
Aquarius Man
Aquarius Man
5 months ago
Blood product hai liver aur bones ki, organ nahi hai. Jaisay kay milk product hai breast ki, organ nahi hai.
Ali Raza
Ali Raza
11 months ago
Ghalt masle batane ka is ne theka liya he
1
SHAZLI TV
SHAZLI TV
11 months ago
نیز علامہ عینی نے علی بن جدعان کی وجہ سے اس حدیث کا اعتبار نہیں کیا لیکن اس حدیث کو صرف امام سعید بن منصور نے روایت نہیں کیا بلکہ یہ حدیث متعدد کتب حدیث میں ہے : سنن ترمذی رقم الحدیث : ٢١٩١‘ سنن ابن ماجہ رقم الحدیث : ٢٨٧٣‘ مسند الحمیدی رقم الحدیث : ٧٥٢‘ مسند احمد ج ٣ ص ٧‘ میں یہ حدیث ہے ‘ اور علی بن زید بن جدعان سے امام بخاری نے الادب المفرد میں ‘ امام مسلم نے اپنی صحیح میں اور چاروں اصحاب سنن نے استدلال کیا ہے۔ خلاصہ یہ ہے کہ اگر اس حدیث میں فطرت کا معنی ایمان یا دین اسلام کیا جائے تو یہ عموم پر نہیں رہے گی الایہ کہ اس حدیث میں فطرت کا معنی یہ کیا جائے کہ ہر بچہ صحیح وسالم عیوب سے خالی اور کامل خلقت اور ہیئت پر پیدا ہوتا ہے۔ الروم : ٣٠ اور اس حدیث میں فطرت سے مراد کامل ہیئت اور صحیح وسالم خلقت ہے
حافظ یوسف بن عبد اللہ بن محمد بن عبدالبر المالکی القرطبی المتوفی ٤٦٣ ھ لکھتے ہیں :
بعض علماء نے کہا کہ فطرت کا معنی خلقت ہے او فاطر کا معنی خالق ہے ‘ اور انہوں نے اس کا انکار کیا کہ مولود کو کفر یا ایمان یا معرفت یا انکار پر پیدا کیا جائے انہوں نے کہا اعم اور اغلب طور پر مولود ‘ جسم کی سلامتی کے ساتھ خلقۃ ‘ اور طبعاً پیدا ہوتا ہے اور اس کے ساتھ ایمان ہوتا ہے نہ کفر ‘ نہ انکار اور نہ معرفت ‘ پھر جب وہ بالغ ہوجاتا ہے اور اشیاء میں تمیز کرنے کا اہل ہوتا ہے تو پھر وہ کفر یا ایمان کا اعتقاد رکھتا ہے ‘ اور ان کا اس موقف پر استدلال اس سے ہے کہ حدیث میں ہے ہر مولود فطرت پر پیدا ہوتا ہے ‘ جیسے جانور صحیح وسالم پیدا ہوتا ہے کیا تم اس میں کوئی کٹی ہوئی یا ٹوٹی ہوئی چیز دیکھتے ہو یعنی کیا اس کے کان کٹے ہوئے ہوتے ہیں۔ آپ نے بنو آدم کی جانوروں کے ساتھ مثال دی کیونکہ جب جانور پیدا ہوتے ہیں تو ان کی خلقت کامل ہوتی ہے ان میں کوئی کمی نہیں ہوتی پھر بعد میں ان کی ناک یا کان کاٹ دئیے جاتے ہیں اور کہا جاتا ہے یہ بحیرہ ہے اور یہ سائبہ ہے۔ اسی طرح جب بچے پیدا ہوتے ہیں تو ولادت کے وقت ان میں کفر ہوتا ہے نہ ایمان ‘ نہ انکار ہوتا ہے نہ معرفت جیسے صحیح وسالم جانور پیدا ہوتے ہیں اور جب وہ بالغ ہوجاتے ہیں تو شیطان ان کو گم راہ کردیتا ہے تو ان میں سے اکثر کفر کرتے ہیں اور کم کو اللہ تعالیٰ محفوظ رکھتا ہے۔ انہوں نے کہا اگر بچے ابتداء کفر یا ایمان پر پیدا ہوتے تو وہ اس سے کبھی منتقل نہ ہوتے ‘ حالانکہ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایمان لاتے ہیں پھر کفر کرتے ہیں ‘ اور انہوں نے کہا یہ محال ہے کہ بچہ ولادت کے وقت کفر یا ایمان کو سمجھتا ہو کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کو جس حال میں پیدا کیا اس حالل میں وہ کچھ نہیں سمجھتے تھے ‘ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے :
اللہ نے تم کو تمہاری مائوں کے پیٹوں سے اس حال میں نکالا کہ تم اس وقت کچھ نہیں جانتے تھے۔ (النحل : ٧٨) اور جو اس وقت کچھ بھی نہ جانتا ہو اس کا اس وقت کفر یا ایمان یا انکار یا معرفت پر ہونا محال ہے۔ امام ابو عمر ابن عبدالبر مالکی نے کہا فطرت کے معنی میں جتنے اقوال ذکر کیے گئے ہیں ان میں صحیح ترین قول ہے ‘ یعنی ہر مولود کو صحیح اور سالم جسم کے ساتھ پیدا کیا گیا ہے۔ (التمہید ج ٧ ص ٢٤٠۔ ٢٣٩‘ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت ‘ ٩ ١٤١ ھ)
محققین کے نزدیک فطرت کا معنی کامل خلقت ہی ہے۔ علامہ ابو عبد اللہ محدم بن احمد مالکی قرطبی متوفی ٦٦٨ ھ لکھتے ہیں :
حافظ ابن عبدالبر نے فطرت کے جس معنی کو اختیار کیا ہے اور اس پر دلائل قائم کیے ہیں بہ کثرت محققین کا وہی مختا رہے ‘ ان میں سے قاضی عبدالحق بن غالب بن عطیہ اندلسی متوفی ٥٤٦ ھ ہیں وہ لکھتے ہیں فطرت کی معتمد تفسیر یہ ہے کہ اس سے مراد بچہ کی وہ خلقت اور ہیئت ہے جس میں استعداد اور صلاحیت ہوتی ہے جس سے وہ اللہ تعالیٰ کی مصنوعات کو باہم ممتاز اور ممیزکر سکے اور ان مصنوعات سے اپنے رب کے وجود پر استدلال کرسکے اور اللہ تعالیٰ کی شرائع کو پہچانے اور ان پر ایمان لائے ‘ گویا کہ اللہ تعالیٰ نے یوں فرمایا : اپنے چہرے کو دین حنیف کے رخ کی طرف قائم رکھیں اور یہی اللہ تعالیٰ کی فطرت ہے یعنی وہ صلاحیت جس پر اس نے بشر کو پیدا کیا ہے ‘ لیکن ان کو عوارض پیش آجاتے ہیں اس وجہ سے نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا : ہر مولود فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے ماں باپ اس کو یہودی یا نصرانی بنا دیتے ہیں ‘ آپ نے ان عوارض کا بہ طور مثال ذکر کیا ہے ورنہ عوارض بہت ہیں۔ ( المحر رالو جیز ج ١٢ ص ٢٥٨‘ مطبوعہ المتبۃ التجار یہ مکۃ المکرمہ ‘ ١٤٠٨ ھ) اور ہمارے شیخ حافظ ابو العباس احمد بن عمر بن ابراہیم القرطبی المتوفی ٦٥٦ ھ نے کہا کہ حدیث کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے بنو آدم کے قلوب کو حق قبول کرنے کی صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا ہے جیسے ان کی آنکھوں کو اور کانوں کو دیکھنے اور سننے کی صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا ہے ‘ پس جب تک ان میں یہ صلاحیت رہے گی وہ دین حق اور اسلام کا ادراک کرسکیں گے اور حدیث صحیح میں اس کی تصریح ہے ‘ رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو اپنی معرفت پر پیدا کیا ‘ پھر شیاطین نے ان کو گمراہ کردیا۔ (صحیح مسلم رقم الحدیث : ٢٨٦٥) (اس حدیث کا معنی یہ ہے کہ اللہ تعالیٰ نے مخلوق کو اپنی معرفت کی استعداد اور صلاحیت کے ساتھ پیدا کیا ‘ کیونکہ قرآن مجید میں ہے : اللہ نے تم کو تمہاری مائوں کے پیٹوں سے اس حال میں نکالا کہ تم اس وقت کچھ بھی نہیں جانتے تھے، النحل : ٧٨‘ پس پیدائش کے وقت ان میں بالفعل اللہ تعالیٰ کی معرفت نہیں تھی بلکہ اس کی معرفت کی استعداد اور صلاحیت تھی) اور اس حدیث میں بھی رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے جیسے جانور سے صحیح وسالم جانور پیدا ہوتا ہے کیا تم اس کا کوئی عضو کٹا ہوا دیکھتے ہو ‘ یعنی جانور کامل خلقت کے ساتھ پیدا ہوتا ہے اور تمام آفتوں سے سلامت ہوتا ہے ‘ اگر اس کو اسی حالت پر بر قرار رکھا جائے تو وہ تمام عیوب سے سلامت اور کامل رہے گا لیکن اس جانور میں تصرف کیا جاتا ہے اس کے کان کاٹ دیئے جاتے ہیں اور اس کے چہرے پر داغ لگا دیا جاتا ہے ‘ پھر اس میں آفات اور نقائص آجاتے ہیں اور وہ اپنی اصل سے نکل جاتا ہے ‘ اور اسی طرح انسان ہے (یعنی اس کو اس کے تمام اعضاء کے ساتھ مکمل اور عیوب سے خالی پیدا کیا جاتا ہے پھر جب وہ بالغ ہوجاتا ہے اور اشیاء میں تمیز کے قابل ہوجاتا ہے تو پھر وہ ماں باپ کی اتباع اور تقلید یا کسی اور عارضہ اور سبب سے کفر یا ایمان میں سے کسی ایک کو اختیار کرلیتا ہیض پس یہ تشبیہ واقع کے مطابق ہے اور اس کی وجہ بالکل واضح ہے۔ (المفھم ج ٦ ص ٦٧٦‘ مطبوعہ دارابن کثیر بیروت ‘ ١٤١٧ ھ)
SHAZLI TV
SHAZLI TV
11 months ago
(رض) فرماتے ہیں فاطرالسموات والارض کا معنی مجھ پر اس وقت منکشف ہوا جب دواعرابی میرے پاس ایک مقدمہ لے کر آئے ہر ایک کا ایک کنویں کے متعلق یہ دعویٰ تھا انا فطر تھا یہ کنواں میں نے ابتداء کھودا ہے۔ فطرت کا معنی ہے جس نوع کی پیدائش پر انسان کو پیدا کیا گیا ہے اور وہ اللہ کی فطرت ہے ‘ یعنی انسان کو خوش سے دین حنیف کو قبول کرنے کی استعداد اور صلاحیت پر پیدا کیا گیا اور یہ چیز اس میں طبعاً ہے تکلفاً نہیں ہے ‘ اگر انسان کو بہکا نے والے سیاطین جن و انس سے الگ رکھا جائے تو وہ صرف اسی دین کو قبول کرے گا اور اس کے سوا اور کسی دین کو قبول نہیں کرے گا ‘ اور اس کی مثال جمعاء سے دی گئی ہے یعنی وہ جانور جو سلیم الاعضاء پیدا ہوا ‘ بعد کے کسی حادثہ سے جس کا کوئی عضو ٹوٹا نہ ہو ‘ ایک حدیث میں رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) کا ارشاد ہے : اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے میں نے اپنے بندوں کو حنفاء ( ادیان باطلہ سے اعراض کرنے والے) پیدا کیا ‘ پھر شیاطین نے ان کو ان کے دین سے پھیر دیا اور میں نے ان ان کو جو رزق عطا کیا تھا وہ حلال تھا ‘ پھر شیطان نے ان پر وہ رزق حرام کردیا جس کو میں نے ان کے لیے حلال کیا تھا صحیح مسلم رقم الحدیث : ٢٨٦٥) یعنی انہوں نے بحیرہ اور سائبہ (بتوں کے نام پر چھوڑے ہوئے جانور) وغیرہ بنا لیے ‘ اور نبی (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا ہر بچہ فطرت پر پیدا ہوتا ہے پھر اس کے ماں باپ اس کو یہودی اور نصرانی بنا دیتے ہیں اور اللہ کی خلقت (فطرت) میں کوئی تبدیلی نہیں ہے۔ (الفائق ج ٣ ص ٣٩‘ دارالکتب العملمیہ بیروت ‘ ١٤١٧ ھ ‘ الکشاف ج ٣ ص ٤٨٥۔ ٤٨٤‘ داراحیاء التراث العربی بیروت ‘ ١٤١٧ ھ)
علامہ المبارک بن محمد المعروف بابن الاثیر الجزری المتوفی ٦٠٦ ھ ‘ اور علامہ محمد طاہر پٹنی المتوفی ٩٨٦ ھ نے بھی یہی لکھا ہے۔
(النہا یہ ج ٣ ص ٤٠٩ ذ مطبوعہ دارالکتب العلمیہ بیروت ‘ ١٤١٨ ھ ‘ مجمع بخارلانورا ج ٤ ص ١٥٨ ذ مطبوعہ متبہ دار الایمان المدینہ المنورہ ‘ ١٤١٥ ھ)
علامہ طاہر پٹنی نے فطرت کے معنی میں مزید لکھا ہے : علامہ نووی نے شرح مسلم میں لکھا ہے کہ فطرت سے مراد وہ عہد ‘ ہے جو لوگوں سے اس وقت لیا گیا جب وہ اپنے آباء کی پشتوں میں تھے ‘ یا فطرت سے مراد لوگوں کی شعادت یا شقاوت کی تقدیر ہے اور زیادہ صحیح یہ ہے کہ اگر انسان پیدا ہونے کے بعد اسی حال پر رہے تو وہ دین اسلام پر ہوگا ‘ علامہ ابن اثیر نے نہایہ میں کہا حیدث میں ہے کہ دس چیزیں فطرت سے ہیں یعنی سنت سے ہیں اور یہ انبیاء (علیہم السلام) کی وہ دس سنتیں ہیں جن کی قتداء کا ہمیں حکم دیا گیا ہے ‘ علامہ کرمانی نے کہا فطرت سے مراد انبیاء (علیہم السلام) کی قدیم سنتیں ہیں۔ جن کو انہوں نے اختیار کیا اور جس پر تمام شریعتیں متفق ہیں گویا یہ جبلی (طبعی) امر ہے جس پر لوگوں کو پیدا کیا گیا ہے ‘ ان میں سے مونچھوں کو کم کرنا اور ڈاڑھی کو بڑھانا ہے اور ختنہ کرنا ہے ‘ نیز جب شب معراج رسول اللہ (صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے شراب کو ترک کر کے دودھ کو پیا تو جبریل نے کہا آپ نے فطرت کو اختیار کیا ‘ یعنی آپ نے اسلام اور استقامت کی علامت کو اختیار کیا ‘ نیز حدیث میں ہے تم فطرت پر مرو گے یعنی اسلام اور دین حق پر۔
(مجمع بحار لانوارج ٤ ص ١٥٩۔ ١٥٨‘ ملخصا ‘ مطبوعہ مکتبہ دارالایمان المدینہ المنورہ ‘ ١٤١٥ ھ)
Naz nain Batool
Naz nain Batool
11 months ago
مرزا انجنیئر خبیث آج کے دور کا ایک شیطانی فتنہ ہے جو ہر وقت صحابہ اکرام اور اولیا الله اور علما مہدسین کی شان میں گستاخیاں کرتا ہے اور چند جاہل اور بےوقوف لوگ اس خبیث شخص کی بکواس سن کر واہ واہ کرتے ہیں شائد ان جاہلوں کو علم نہیں کے الله تعالیٰ آزمائش کیلئے ایسے فتنوں کو ظاھر فرماتے ہیں اور آج لوگوں کے ایمان اس قدر کمزور ہو چکے ہیں کے مرزا جیسے شیطانوں سے مل کر پچھلوں پر لعنت بجھتے ہیں الله پاک مسلمانوں کے حال پر رحم فرماے آمین
1
Naz nain Batool
Naz nain Batool
10 months ago
The lion that's your bad luck read my first comment again i wrote something about you
Adeel Oad
Adeel Oad
1 week ago
Mirzy ko qatal krna haram kam ha lekin brothers agr kabhi aisi condation ban jay k mirzy ko qatal kr k apki jan bach sakti to isy qatal kr dena or daleel mai yahi ayat jski tafseer is phaki waly ny apni marzi sy ki ha dy dena.... I'm right na phaki waly
Ehtesham Syed
Ehtesham Syed
1 week ago
U r wrong
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
Is bar bhi galat bol gay thoda SA , engineer sahab ki science pe pakad majboot nahi ...but it's ok Islam and science are two opposite corners hence it's ok ..
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Rohit mishra, abay chal jhootay dramay. kafir. kya ghalat bola bol??. Science is proving Islam
1
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
ItsTheory ap logo ki yahi problem hai samaj hi nahi ata ki kaun peacefull muslim hai or kaun pagal muslim ...language dekho ap apni pehle ... disgusting ...terrible ...
2
Malik Mansoor
Malik Mansoor
11 months ago
Rohit mishra bahi kia galat bol dia 😔😔
1
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
11 months ago (edited)
ItsTheory SHAME!!aap har baar ghair ilmi JAZBATI baatein karke samajhte hain k ali bhai ka difa kar rhe ho...
قُوۡلُوۡا لِلنَّاسِ حُسۡنًا(2:83)
And talk to people good(words)..
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
Omar Farooq freedom of speech samajhte hai ap ...apko haq hai kisi se agree or disagree hone ka ...kya koi abuse Kiya maine nahi na ..then
1
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Rohit mishra, tujh jasay loog dosra k peace ka freedom pr hamla kr ty ho jhoot or ilzam laga kr.
1
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Rohit mishra, ja kr hindu sikh k pas ja kr roo. yaha kya kar raha hai. Tum jasay non-muslim kafir ko khud pata hai k duniya mai sirf Islam aisa religion hai jo hindu sikh atheist k jhootay aqaid ko dafan kr ta hai. tabhi tum jasay loog yaha akar roo tay howe nazar atay ho
1
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
ItsTheory apki language se Hume idea lag Gaya ki mein ek jahil se bat kar Raha hoon so plz no more comments ....I'm no more interested to waste my time on such uneducated people
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
11 months ago
Rohit mishra bilkul aapko haq hai...ye hazrat har jagah jazbati comments hi krte hain,inko jane den..😊
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Rohit mishra, yaha say direct tu apnay hindu sikh community k ja kr roo
1
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
ItsTheory get well soon bhai
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Rohit mishra, I am not your bhai. Pahlay bhai wali baat karo phar bolo. tum nay yaha kya jhoot bol na shuro kr dya. aik saaf si baat hai jan bacha na nay k lya jaez ho ja ta hai. laken yaha pr bhi propaganda shuro kr dya.
1
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
Omar Farooq yar real Islam is different it's peacefull but some shitty people acts mislead the other people by showing there acts ....or kuch galti acche Muslims ki bhi hai ki woh inse fight ke liye agge nahi ate ....bcoz somehow they are defaming Islam ...and it's the duty of every muslim ( who follow the real Islam ) punish them or atleast take action on them as per the law of the country ...
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Rohit mishra, haan. ja jo ukhar sakta hai ukhar ly. tum jasay loog ki hi punishment ho gy. khod tum jasay loog dosray k human Rights or freedom ko violate kr ty ho jhoot or ilzam laga kr. or phar dramay shuro kr dy ty ho k ye kya ho raha hai
1
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
11 months ago
Rohit mishra bhai mai ise galat kehkar fight kar rha hun na..,👍
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
MAJIDHUSSAIN SAYYAD
11 months ago (edited)
ItsTheory get well soon..
Malik Mansoor
Malik Mansoor
11 months ago
ItsTheory jahalat chor bahi talk sensibly.... don't disrespect other opinions
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
Omar Farooq nops inse fight ki jarurat nahi ...till the time they get violent through hands ...inko Bura bol ke hum bhi inke jaise ho jayenge ...pray for him that creator will take him in his shadow so his heart is change and start respecting every single creature of the universe ...
Malik Mansoor
Malik Mansoor
11 months ago
ItsTheory OK aqaday similar hain tujay mamagiri ki zerorat nhi.....
everyone will be questioned according to his deeds ...
aya bada jahil mullah fatwah bejnay
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
ItsTheory bhai ap khud faisla kar le prophet ne ladna shikhaya ya peace ...Islam katl ka hukm deta hai ya Aman ka ...dono raste hai koi bhi ek choose kar ligiye ....
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago (edited)
Rohit mishra, kya violent ki baat kr raha ho. or phar acting shuro kr dy ty ho. aik tu tujh jasay loog ye chatay k jhoot ilzam lagay or phar koe kuch bolay bhi na. tum jasay loog kya violent karo gy q hasa raha hai. haha
1
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Malik Mansoor, ok. khush ho jao bhai.
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Omar Farooq, ok khosh ho jao bhai.
Rohit mishra
Rohit mishra
11 months ago
ItsTheory bhai tu hash le khush ho ja ...bas ....
Y S
Y S
11 months ago
Wah wah Kya Baat hai Mirza Ali ke Kaafir bhi muqaliid hai !!!
locker out
locker out
11 months ago
ItsTheory hehehehe
Y S
Y S
11 months ago
😂😂😂🖕🖕🖕🖕
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago
Y S, mai yaha eng ali bhai ko defend nahi kr raha.
Y S
Y S
11 months ago
ItsTheory
Then im with u
Y S
Y S
11 months ago
ItsTheory
Bata phir kiski gaand marni hai ?
Shahid Hussain
Shahid Hussain
11 months ago
Rohit mishra aapko kya galat laga aap bolo na ek jaahil bhi dusre ko asaani se ek lafj me galat bol sakta hai lekin kuchh dalil bhi too hona chahiye aur science sirf experiment anubhav pe hai jo hamesha kuchh naya paata hai aur pichhle baat ko khud galat maan leta hai bina koi jhijhak
Lekin quraan kabhi bhi apne ko science Ka kitab claim nahi karta wo kahta hai main insaaniyat ke hidayat ke liye hoon
Lekin wo kahi kahi bahut se aise baat kahta hai jo humare dimag me nahi aata
Lekin science ke jariye wo baat Hume samajh me bhaut baad me aaya
Aur scientists bhi us baat ko quraan me dekh kar surprised ho jaate hain haalaki hum musalmaan sirf use padh paaye aur uspe Allah Ka kitab maan kar imaan rakhte rahe hain jaise aaj bhi Hume quraan ki bahut si baato ke gahrai me nahi jaate bus us per imaan rakhte hain kio ki ye Allah Ka kalam hai aur puri duniya galat ho sakta hai lekin quraan kabhi galat nahi ho sakta aur aane waale dino me science un baato ke raaj ko khol de jaise pichhle bahut se raaj khole aap hindu ho is liye aapka jo bhi nazariya ho usme hum kya kar sakte hain kio ki aapko too pathar bhi bhagwan lagta hai is duniya me jitne kankar hai utne aapke bhagwan Shankar hai ye too aapka nazariya hai jiska science aur aqal se koi vaasta nahi hai aur jis pe koi scientists baat karna bhi fizool samajhta hai
Jubki quraan pe scientists bhi gaur karte hain aur kitne scientists musalmaan bhi ho gaye
Lekin koi bhi hindu nahi bana aaj tak is liye quraan ki sachai ki gawahi hum jaahil musalmaan hi nahi aap jinhe akalmand samajhte hain wo bhi de rahe hain
Is liye main galat ho sakta hoon puri duniya galat ho sakti hai lekin quraan kabhi galat nahi ho sakta ye mera yakin nahi imaan hai bhai sahab
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago (edited)
Y S, mai yaha iss kafir say bahs kr raha hn jo Islam pr jhoot ilzam laga kr dosray k Rights or freedom pr hamla kr raha hai.
1
Y S
Y S
11 months ago
Islam pr ungli utha kar apni gaand na marvaye !!!
عاطف الهندي
عاطف الهندي
11 months ago
Apne bhagwan k Penis aur vagina ko pujne wale, janwar ko bhagwan manne wale, gaaye ka goo wa moot peene wale hame gyan de rahe hain Islam aur ilm 2 mukhtalif chizen hain.
Y S
Y S
11 months ago
ISLAM ZINDABAAD
1
Muhammad Ilyas
Muhammad Ilyas
11 months ago (edited)
yes hamein pata he k Hinduism aur science me kitna relation he ..... Ap k devta head transplant karte the na insan k sar per hathi ka sar ...... Lund ka katne k baad uska dunya ko tabah karna aur phir parvati ka us ko apni youni me lena ... ye sari batein to scientific hain aur Einstein ne bhi mana he
Shazil Naseer
Shazil Naseer
11 months ago
ItsTheory bori baat main ne buht dfa notice kia k ap ali bhai ko buht defend krte ho hum b ali bhai ko like krte h lkn hr aik ko ikhtlafe raaye ka hq hona chahe ap is thrha ali bhai ki image khrab krte ho ye achi baat nai h
Muhammad Ilyas
Muhammad Ilyas
11 months ago
M. M Kashyap bhai ye hindu khud ko bara alim aur fazil mante hain aur ye samajhtey hain k koi in ki History nahi janta ..... aik aik cheez maloom he in k bhagwano ki ..... baki Penis ko urdu me lund kehtey hein to abuse kese ho gya ...... dono interchange words hein aik hi cheez klye agar english me gali nahi to urdu me bhi nahi honi chahye
1
Vakil Ansari
Vakil Ansari
11 months ago
Rohit Bhai aap ne ye Nahi batata ke thodh SA galat kya Bola who bataae
1
Vakil Ansari
Vakil Ansari
11 months ago
Rohit Bhai those SA galat kya Bola who bataae
Vashim Ghanchi
Vashim Ghanchi
11 months ago
ItsTheory
tum bechare lagete ho muje mirza ka it cell chalta he kya vo mishraji thik s bat kar rahe he aur aap bas jasbati aapko ilm he to uske aitraz ka shai jawab do ya baat chod do
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago (edited)
Shazil Naser, tum loog k baad samjh mai nahi arahi hai. mai yaha eng ali bhai ko defend nahi kr raha. yaha ye jhoota kafir ilzam laga raha hai k "Islam and Science are two opposite corner" Naozobillah. Sach baat tu ye hai k Science is proving Islam.
ItsTheory
ItsTheory
11 months ago (edited)
Vashim, tum loog k baad samjh mai nahi arahi hai. mai yaha eng ali bhai ko defend nahi kr raha. yaha ye jhoota kafir ilzam laga raha hai k "Islam and Science are two opposite corner" Naozobillah. Sach baat tu ye hai k Science is proving Islam.